کراچی: پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کے آپریشن کے دوران 2,000 کلوگرام سے زائد میتھم فیٹامائن (آئس) ضبط کر لی، جس کی مالیت تقریباً 130 ملین ڈالر ہے۔ یہ کارروائی پی این ایس تبوک کے ذریعے سعودی عرب کی زیر قیادت کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کی معاونت سے کی گئی اور گزشتہ دو ماہ میں پاک بحریہ کا تیسرا کامیاب آپریشن ہے۔
0 17 Less than a minute




