پاکستان
Trending

واشنگٹن ڈی سی میں بھارت کی یوم آزادی کی تقریب یوم ماتم میں بدل گئی

 

واشنگٹن ڈی سی میں بھارت کے سفارتخانے پر یوم آزادی کی تقریب کے دوران سکھ مظاہرین کی بڑی تعداد نے سفارتخانے کا گھیراؤ کر لیا اور شدید نعرے بازی کی۔ ۔

مظاہرین نے بھارتی ترنگے کے ٹکڑے کر کے سفارتخانے کے داخلی دروازے کے سامنے پھینکے، تاہم پولیس کی بھاری نفری کے باوجود کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

خالصتان کونسل کے سربراہ ڈاکٹر سندھو نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 17 اگست کو واشنگٹن ڈی سی میں خالصتان ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کے لیے ہزاروں سکھ شہر میں جمع ہو رہے ہیں اور وہ دن دور نہیں جب بھارتی پنجاب کو آزاد کرا کر خالصتان کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button