بونیر: سیلاب متاثرین نے پاک فوج کی جانب سے جاری ریلیف سرگرمیوں پر شکریہ ادا کیا۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ فوج نے فوراً امدادی کیمپ لگائے اور بروقت مدد فراہم کی۔ ایک متاثرہ فرد نے کہا، "پاک فوج زندہ باد، ہم ان کی بروقت آمد پر خوش ہیں۔”
پاک فوج کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں متاثرہ افراد کی بحالی تک جاری رہیں گی۔




