پاکستان
Trending

بلوچستان کے ریکو ڈک منصوبے کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی مالی سپورٹ

 

اسلام آباد :ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکو ڈک منصوبے کیلئے 410 ملین ڈالر فنڈنگ کا اعلان کیا ہے، جس میں 300 ملین ڈالر قرض اور 110 ملین ڈالر مالی ضمانت شامل ہے۔

بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع یہ منصوبہ بیرک گولڈ آپریٹ کر رہی ہے، جس کی کل لاگت 6.6 ارب ڈالر ہے۔ منصوبے میں بیرک گولڈ کا 50 فیصد اور باقی حکومت پاکستان کا حصہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button