پاکستانٹیکنالوجی
Trending

گوگل ڈرائیو میں ویڈیو ایڈیٹنگ فیچر متعارف

 

گوگل نے صارفین کی سہولت کے لیے گوگل ڈرائیو میں براہِ راست ویڈیو ایڈیٹنگ کا فیچر شامل کر دیا ہے۔ اس کے ذریعے ویڈیوز کو ڈرائیو سے ہی کاٹا جا سکے گا اور ان پر ٹیکسٹ یا موسیقی بھی شامل کی جا سکے گی، کسی اضافی ایڈیٹر یا ڈاؤن لوڈ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ فیچر گوگل ورک اسپیس صارفین کے لیے 21 اگست 2025 سے فعال کر دیا گیا ہے اور آئندہ دو ہفتوں میں تمام صارفین تک پہنچ جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button