پاکستان
Trending

وزیرِ اعظم کی زیر صدارت ایف بی آر اجلاس، ٹیکس دہندگان کی رجسٹریشن اور محصولات کی بہتری پر زور

 

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اجلاس ہوا جس میں ٹیکس دہندگان کی رجسٹریشن، ٹیکس چوری کے خاتمے اور محصولات میں اضافے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

شہباز شریف نے ہدایت دی کہ انکم اور سیلز ٹیکس دہندگان کی جامع ڈائریکٹری جلد از جلد مکمل کی جائے تاکہ ٹیکس نیٹ کو وسیع کیا جا سکے اور محصولات میں نمایاں اضافہ ممکن بنایا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button