بین الاقوامی
Trending

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

 

روس کے کامچٹکا جزیرہ نما کے ساحلی علاقے میں ہفتے کو 7.4 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ کامچٹکا کے شہر پیٹرو پاولوسک کے قریب 39.5 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔

یہ واقعہ اسی علاقے میں پیش آیا جہاں جولائی میں 8.8 شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا تھا، جس کے باعث بحرالکاہل میں چار میٹر بلند سونامی کی لہریں اٹھیں اور بڑے پیمانے پر انخلاء کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button