پاکستان
Trending

پاکستان میرے دل کی سب سے پہلی ترجیح ہے:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پیغام

 

محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرے لیے پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ ملک کی عزت اور وقار کی حفاظت میرے لیے انتہائی اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خدمت اور کرکٹ کے فروغ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے تاکہ قومی فخر کو بلند رکھا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button