بین الاقوامی
Trending

چارلی کرک کی اہلیہ نے قاتل کو معاف کرنے کا اعلان کردیا

امریکی سماجی کارکن چارلی کرک کی اہلیہ، ایرِیکا کرک نے اپنے شوہر کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چارلی کرک کو 10 ستمبر کو یوٹاہ یونیورسٹی کے کیمپس میں 22 سالہ ٹائلر رابنسن نے قتل کیا تھا۔

چارلی کرک کی یاد میں اریزونا کے ایک اسٹیڈیم میں 63 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی، جہاں ایرِیکا نے جذباتی خطاب کرتے ہوئے کہا، "چارلی کی روح معافی کی درسگاہ تھی، اسی لیے میں قاتل کو معاف کرتی ہوں۔ نفرت کا جواب نفرت نہیں ہو سکتا۔”

تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی موجود تھے اور کئی شرکاء ان کے الفاظ پر جذباتی ہو گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button