بین الاقوامی
Trending

وینزویلا کے صدر مادورو امریکی عدالت میں پیش، سخت سکیورٹی میں لایا گیا

 

نیویارک:وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو منشیات، دہشتگردی اور خطرناک ہتھیار رکھنے کے الزامات کے تحت امریکی عدالت میں پیش کیا گیا۔

انہیں بروکلین کے حراستی مرکز سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے عدالت پہنچایا گیا اور بم پروف گاڑی میں لایا گیا۔ پیشی کے دوران مکمل فضائی نگرانی کی گئی تاکہ کسی بھی خطرے سے بچا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button