پاکستان
Trending

آصف زرداری کی محسن نقوی کو سیاسی کشیدگی کم کرنے کی ہدایت، وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات

 

کراچی:صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سیاسی کشیدگی میں کمی لانے کے لیے اہم کردار ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی، جہاں سیاسی صورتحال اور سندھ و پنجاب حکومتوں کے درمیان جاری تناؤ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ذرائع کے مطابق، رواں ہفتے وزیراعظم شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی بھی ایک اہم ملاقات متوقع ہے جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button