پاکستان
Trending

وفاق کو کمزور کرنے کے لیے پنجاب کو ہدف بنایا جا رہا ہے،وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

 

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پیپلزپارٹی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ وفاق کو کمزور کرنے کے لیے پنجاب حکومت کو نشانہ بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی روزانہ پریس کانفرنسز میں نامناسب زبان استعمال کرتی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا، "اگر ہم جواب نہ دیں تو کیا کریں؟ ہم بھی سخت بات کر سکتے ہیں مگر ہمارے پاس فضول وقت نہیں۔” انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ہر معاملے میں سندھ کارڈ کھیلتی ہے اور بیان بازی کا آغاز بھی اسی حکومت نے کیا ہے، جسے وہی ختم کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button