پاکستان
Trending

لاہور میٹرو بس میں ٹوکن کا خاتمہ، نیا ٹکٹ سسٹم فعال

 

لاہور: لاہور میٹرو بس میں ٹوکن سسٹم ختم کر کے نیا ٹکٹنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا ہے۔

اب مسافروں کو سفر سے قبل ٹکٹ خریدنا ہوگا، اور کرایہ کی ادائیگی صرف ٹکٹ کے ذریعے ممکن ہوگی۔ اسٹیشنز پر ٹکٹ مشینیں، کاونٹرز اور رہنمائی کے لیے عملہ تعینات کیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ٹوکن سسٹم میں شکایات اور خرابیوں کی وجہ سے یہ نیا نظام شہریوں کے لیے سہولت اور شفافیت کے مقصد سے متعارف کروایا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button