پاکستان
Trending

نجی شعبے کی مدد سے فلاحی اقدامات اور معیشت کی بہتری ممکن ہے:وزیر خزانہ

 

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں مخیر حضرات کی کمی نہیں اور نجی شعبے کا ملکی معیشت اور فلاحی کاموں میں اہم کردار ہے۔ 300 سے زائد رجسٹرڈ کمپنیاں فلاحی اقدامات کے لیے فنڈ فراہم کر رہی ہیں اور حکومت اس تعاون کی قدر کرتی ہے۔

انہوں نے قوم کو متحد ہونے اور چیلنجز پر قابو پانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر سوشل فنانسنگ فریم ورک پر کام جاری ہے، جس سے سماجی شعبے میں بہتری آئے گی اور نوجوانوں کو ہنر مند بنانا ترقی کے لیے ضروری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button