راولپنڈی: پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ‘شاہین اسٹرائیک ٹو’ 8 سے 19 نومبر تک انسداد دہشت گردی کے شعبے میں جاری رہی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور انڈونیشین آرمی کی ٹیموں نے تربیتی اہداف کامیابی سے مکمل کیے۔