پاکستان
Trending

متحدہ عرب امارات میں ایندھن کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

 

دبئی: متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں، جو ملک میں ایندھن مہنگا ہونے کا سبب بن گئی ہیں۔ حکام کے مطابق نئی قیمتیں فوری طور پر نافذ العمل ہیں۔

اضافے کے بعد نئی قیمتیں درج ذیل ہیں،سپر 98 پیٹرول: 2.70 درہم فی لیٹر (تقریباً 206 پاکستانی روپے)،اسپیشل 95 پیٹرول: 2.58 درہم فی لیٹر (تقریباً 197 پاکستانی روپے)،ڈیزل: 2.85 درہم فی لیٹر (تقریباً 218 پاکستانی روپے) ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اضافے کا اثر نہ صرف ٹرانسپورٹ بلکہ روزمرہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر بھی پڑ سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button