پاکستان
Trending

فیلڈ مارشل عاصم منیر بن گئے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی سفارش پر صدرِ مملکت نے ان کی منظوری دے دی۔

یہ نیا عہدہ ملک کی مسلح افواج میں قیادت کی مضبوطی اور مربوط فیصلہ سازی کو یقینی بنانے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر دونوں عہدوں پر پانچ سال تک خدمات انجام دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button