پاکستان
Trending

پاکستان بلند پرواز کرے گا:فیلڈ مارشل عاصم منیر

 

اسلام آباد: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ "سب ٹھیک ہے، سب آپ کے سامنے ہے۔ پاکستان یہاں سے اونچی اڑان کی طرف جائے گا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کی، جس کے بعد یہ ایوان صدر بھجوا دی گئی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر دونوں عہدوں پر پانچ سال تک خدمات انجام دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button