بین الاقوامی
Trending

کراکس میں فوجی بیس کے قریب دھماکے، بجلی معطل


وینزویلا کے کراکس میں فوجی بیس کے قریب زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ متاثرہ علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل کر دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کراکس کی فضاؤں میں ہیلی کاپٹرز کی پروازیں جاری ہیں، جبکہ مقامی حکام نے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button