بین الاقوامی
Trending

یو اے ای صدر امریکہ کی دعوت پر غزہ امن بورڈ میں شامل ہو گئے

 

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکہ کی جانب سے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔

اماراتی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ یو اے ای کی پالیسی کے مطابق ہے اور صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کے نفاذ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

وزیر خارجہ شیخ عبد اللہ نے واضح کیا کہ یو اے ای بورڈ کے مشن میں بھرپور حصہ لے گا اور عالمی امن کے لیے امریکی قیادت پر اعتماد رکھتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button