بین الاقوامی
Trending

ایران سے معاہدے کی صورت میں سپریم لیڈر سے ملاقات ممکن ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

 

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ کوئی حتمی معاہدہ طے پا جاتا ہے، تو وہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات اور ان کا احترام کرنے کے لیے تیار ہیں۔

جوہری پروگرام پر بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکہ کو افزودہ یورینیم حاصل کرنے کے لیے ایران کے ساتھ کسی ڈیل کی ضرورت نہیں، امریکی افواج جب چاہیں اسے اپنے کنٹرول میں لے سکتی ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امریکہ فی الحال عارضی جنگ بندی کو ختم کرنا نہیں چاہتا، لیکن امریکی فوجیوں پر کوئی بھی حملہ جنگ کا دوبارہ آغاز بن سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button