پاکستان
Trending

‘عوامی مسائل کے نام پر گمراہ کن بیانیہ نامقبول’؛ آزاد کشمیر حکومت اور اپوزیشن جے اے اے سی کی ہٹ دھرمی کے خلاف متحد

 

مظفرآباد: آزاد کشمیر کی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کی احتجاجی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عوامی مسائل کے نام پر اب بے بنیاد بیانیے کی سیاست نہیں چلے گی، کیونکہ حقائق عوام کے سامنے آ چکے ہیں۔

سیاسی قیادت کا کہنا ہے کہ حکومت نے ہمیشہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرات، ریلیف کی فراہمی اور مطالبات پر عمل درآمد کا راستہ کھلا رکھا۔ تاہم، عوامی ایکشن کمیٹی نے لچک دکھانے کے بجائے صرف دباؤ بڑھانے اور سڑکوں کی سیاست کو ترجیح دی، جس کے خلاف اب پوری سیاسی قیادت یکسو ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button