پاکستان
Trending

عاصم منیر کا ترکیہ کا سرکاری دورہ، اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی

استنبول:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورے کے دوران ترکیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون، علاقائی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button