پاکستان

عیدالاضحی پر اوورلوڈنگ و اوورچارجنگ کیخلاف موٹروے پولیس کی مہم شروع

نیشنل ہائی ویز موٹر پولیس

05/06/2025

عیدالاضحی کے موقع پر موٹروے پولیس کا اوورلوڈنگ اور اوور چارجنگ کے خلاف کیمپین کا اغاز

تمام بس کمپنیز اس بات کو یقینی  بنائیں کہ مسافروں سے زائد کرایہ نہیں لیا جائے گا
ایڈیشنل أئی جی نارتھ ریجن

اوور لوڈنگ اور اوورچارجنگ کی صورت میں بھاری جرمانے کیے جائیں گے

مسافر بردار گاڑیوں کی فٹنس پر کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی۔

روٹ اور فٹنس کے بغیر مسافر بردار گاڑیوں کو واپس کر دیا جائے گا ۔

موٹروے پولیس  مسافروں کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے میں مصروف عمل ہے۔

کسی بھی مدد یا شکایت کی صورت میں موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

ترجمان موٹروے پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button