نیشنل ہائی ویز موٹر پولیس
05/06/2025
عیدالاضحی کے موقع پر موٹروے پولیس کا اوورلوڈنگ اور اوور چارجنگ کے خلاف کیمپین کا اغاز
تمام بس کمپنیز اس بات کو یقینی بنائیں کہ مسافروں سے زائد کرایہ نہیں لیا جائے گا
ایڈیشنل أئی جی نارتھ ریجن
اوور لوڈنگ اور اوورچارجنگ کی صورت میں بھاری جرمانے کیے جائیں گے
مسافر بردار گاڑیوں کی فٹنس پر کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی۔
روٹ اور فٹنس کے بغیر مسافر بردار گاڑیوں کو واپس کر دیا جائے گا ۔
موٹروے پولیس مسافروں کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے میں مصروف عمل ہے۔
کسی بھی مدد یا شکایت کی صورت میں موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے
ترجمان موٹروے پولیس




