پاکستان
Trending

شاہی مسجد کی مسماری کی کوشش قابل مذمت، صومالیہ واقعے میں 3 پاکستانی جاں بحق: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے صومالیہ کے قریب بحری جہاز کی بازیابی کے آپریشن میں عملے کے پانچ ارکان کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ واقعے میں تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے، جبکہ چار زخمی عملے کے ارکان میں بھی تین پاکستانی شامل ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

ترجمان نے بھارت میں شاہی مسجد کو شہید کرنے کی کوشش کی بھی مذمت کرتے ہوئے مذہبی مقامات کے تحفظ پر زور دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button