پاکستان
Trending

پشاور میں سکول کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ، جاں بحق افراد کی نمازِ جنازہ ادا

 

پشاور: دیر کالونی میں سکول کی چھت گرنے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا، ایڈوائزری کونسل کے ارکان، سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں اور ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔

نمازِ جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لیے دعائے مغفرت کی۔ افسوسناک واقعے پر ہر آنکھ اشکبار اور فضا سوگوار رہی۔ شرکاء نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button