کاروبار
Trending

عوام کو ریلیف، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

 

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نئی قیمتوں کا اطلاق 13 نومبر سے ہوگا۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 332 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 13 نومبر سے نافذ العمل ہوں گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button