سماجی

کراچی کے ملیر سٹی میں دہشت گرد گرفتار

کراچی:کراچی کےعلاقہ ملیر سٹی سے دہشت گرد پکڑا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق پکڑے گئے دہشت گرد سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا، دہشت گرد سے تحویل میں لئے گئے اسلحہ میں پانچ رائفلز، ایس ایم جی شامل ہیں۔

پولیس حکام نے مزید بتایا ہے کہ کارروائی میں دیگر مختلف نوعیت کے ہتھیار بھی ملے، مزید تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button