پاکستان

کراچی میں اعلیٰ سطحی سیاسی ملاقات، قومی ہم آہنگی اور سیکیورٹی اقدامات پر اتفاق رائے

 

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال، بین الصوبائی ہم آہنگی، اور سیکیورٹی کے معاملات زیر غور آئے۔

محسن نقوی نے سندھ میں محرم الحرام کے دوران کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ دیگر صوبے بھی اس ماڈل سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
ملاقات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تمام سیاسی قوتیں قومی مفاد میں اختلافات سے بالاتر ہو کر مشترکہ لائحہ عمل اپنائیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button