پاکستان
Trending

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس: وفاقی آئینی عدالت میں سماعت آج

اسلام آباد: جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ہائیکورٹ کے فیصلے کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کیا جا رہا ہے۔

جسٹس طارق جہانگیری نے کیس کی نمائندگی کے لیے 3 سینئر وکلا کی ٹیم بنائی ہے، جس میں اکرم شیخ اور بیرسٹر صلاح الدین شامل ہیں۔ آج عدالت فیصلہ کرے گی کہ کیس سماعت کے لیے قابل ہے یا نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button