فیشن

حمیرا اصغر کی موت حادثہ یا سازش؟ تفتیش میں نئے شواہد فرانزک لیبارٹری پہنچ گئے

کراچی: معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات میں نیا موڑ آ گیا ہے۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم مکمل کر کے 9 مختلف نمونے جامعہ کراچی کے فرانزک لیبارٹری بھیج دیے ہیں۔ ان میں حمیرا کے بھائی کا بلڈ سیمپل بھی شامل ہے تاکہ ڈی این اے کے ذریعے معاملے کی گہرائی میں جا کر کسی تضاد یا تعلق کی جانچ کی جا سکے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موت کی نوعیت جاننے کے لیے تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور فرانزک رپورٹ کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button