پاکستان

پاکستان اور بنگلہ دیش میں سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری کی منظوری، تعاون بڑھانے کے لیے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد،ڈھاکہ :ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے داخلہ کی ملاقات میں سفارتی اور سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

دونوں ممالک نے باہمی دلچسپی کے امور، انسداد دہشت گردی، انسانی سمگلنگ اور منشیات کے خلاف تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان کی قیادت میں مشترکہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو علاقائی سکیورٹی اور پولیس ٹریننگ پروگرامز کو فروغ دے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button