پاکستانکاروبار

سونے کی قیمت میں عالمی سطح پر اضافہ، مقامی مارکیٹ میں بھی اضافہ دیکھا گیا

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، جس سے قیمت 3,323 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اس اضافے کے باعث پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت فی تولہ 300 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 55 ہزار روپے اور فی دس گرام 257 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 4 ہزار 355 روپے ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button