پاکستان
Trending

سپریم کورٹ میں ایف بی آر کو سپر ٹیکس پر کڑی تنقید، قانونی اور امتیازی پہلوؤں پر سوالات

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران ایف بی آر سے سخت سوالات کیے کہ کیا حکومت نے ٹیکس لگانے سے قبل متعلقہ اداروں سے مشاورت کی۔ ایف بی آر کی وکیل نے کہا کہ اگر سپر ٹیکس صرف مخصوص طبقے پر لاگو کیا جائے تو یہ امتیازی ہوگا۔ ڈاکٹر اشتیاق نے بتایا کہ ٹیکس کی مختلف کیٹگریز ہیں جن کے تحت شرحیں مختلف ہیں۔ عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button