پاکستان
Trending

وزارت داخلہ نے آپریشنز کے لیے 20 نئی ریوو ڈالے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا

وزارت داخلہ نے 20 نئی ریوو ڈالے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں 10 گاڑیاں اسلام آباد پولیس کو اور 10 انتظامی افسران کو دی جائیں گی۔ نئی گاڑیاں اسلام آباد کے اسسٹنٹ کمشنرز، ایس پیز، ایس ایس پی آپریشنز، اور دیگر اہم افسران کو فراہم کی جائیں گی۔ وزارت داخلہ کے مطابق یہ اقدام آپریشنز میں آسانی پیدا کرنے اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button