اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب سے ملاقات کے لیے رابطہ کیا، لیکن عمر ایوب نے اسلام آباد جانے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ اسلام آباد گئے تو گرفتار کر لیے جائیں گے، لہٰذا ملاقات پشاور میں کرنے کی خواہش ظاہر کی گئی ہے۔ عمر ایوب نے عدالتی اصلاحات پر بھی زور دیا ہے
0 159 Less than a minute




