پاکستان
Trending

عوام دھرنوں کی سیاست چھوڑ کر ترقیاتی اقدامات کی حمایت کر رہے ہیں:عظمیٰ بخاری

 

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام دو ماہ سے بے یارومددگار ہیں کیونکہ وزیراعلیٰ عوام کی بجائے قیدیوں کی فکر میں مصروف ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ضمنی انتخابات کے نتائج نے واضح کر دیا ہے کہ لوگ دھرنوں اور انتشار کی سیاست کو مسترد کر چکے ہیں اور اب وہ معیاری تعلیم، صحت اور بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پنجاب میں مفت کینسر کی ادویات کے بعد اب مفت پلاٹ بھی عوام کو فراہم کیے جا رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button