کھیل

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا حکومت سے 10 ارب روپے بجٹ کا مطالبہ

اہور: سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نئے مالی سال کے بجٹ کے لیے تجاویز حکومت کو بھجوا دیں۔

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے حکومت سے مختلف سکیموں کے لیے 10 ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا، صوبائی محکمہ کھیل نے 10 ارب روپے سے 175 سپورٹس سکیمیں مکمل کرنے کا منصوبہ دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب سٹیڈیم کی توسیع، ٹیبل ٹینس ایرینا، بورڈ گیمز ایریا، والی بال کورٹس بھی منصوبوں میں شامل ہیں، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مجوزہ منصوبوں میں سکواش کمپلیکس، بیس بال گراؤنڈ سمیت دیگر سپورٹس کمپلیکس بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button