پاکستان
Trending

عوام نے ضمنی انتخابات میں خدمت اور کارکردگی کو ووٹ دیا، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں عوام نے انتشار، گالم گلوچ اور نفرت کی سیاست کو مسترد کر دیا۔ عوام نے اپنی خوشحالی اور ترقی کے لیے خدمت اور کارکردگی کو ووٹ دیا۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے بھی شعور کا مظاہرہ کیا اور ہری پور میں سہیل آفریدی کی دھمکیوں کے باوجود مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا گیا۔

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے، اور فتنہ و فساد کی سیاست پر عوام نے ووٹ نہیں دیا بلکہ مریم نواز کی کارکردگی کو تسلیم کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button