پاکستان

علیمہ خان متضاد دعوے کر رہی ہیں، قاسم و سلیمان کی نیت واضح نہیں: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کبھی کہتی ہیں عمران خان کے بیٹے آ رہے ہیں، کبھی انکار کر دیتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بیٹے والد سے ملنا چاہتے ہیں تو کوئی رکاوٹ نہیں، لیکن اگر سیاسی انتشار پھیلانے کا مقصد ہے تو اجازت نہیں ملے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button