لاہور: سیشن کورٹ لاہور میں امیر بلاج قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت 29 ستمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔
وکلا کی ہڑتال کے باعث کیس کی مزید سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔