بین الاقوامی

ڈھاکہ میں ایئرفورس کا تربیتی طیارہ عمارت پر گر کر تباہ ، انیس ہلاک اور متعدد زخمی

ڈھاکہ :ڈھاکہ  کے علاقے اُتارا میں بنگلہ دیش ایئرفورس کا ایف-7 بی جی آئی طیارہ ایک کالج کی عمارت پر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

طیارے نے دوپہر 1:06 پر پرواز کی تھی اور کچھ ہی دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔ عمارت میں آگ لگ گئی جسے فائر بریگیڈ نے قابو میں کیا۔
پائلٹ کی حالت نامعلوم ہے، تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button