پاکستان
Trending

بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی ہائی کمیشن آمد، اہم ملاقات

 

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے برطانوی ہائی کمیشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے برطانیہ کے وزیر برائے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان و پاکستان ہمیش فالکن سے ملاقات کی۔

ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ، پولیٹیکل کونسلر نکول رابرٹس اور فرسٹ سیکریٹری پولیٹیکل شارلٹ اوجیناکا بھی شریک تھے۔

ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں فریقین نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button