راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، جہاں ایف آئی اے کے اسپیشل جج شاہ رخ ارجمند عدالت کی کارروائی کی نگرانی کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، اور پراسیکیوٹرز مزید تین گواہان کو پیش کریں گے۔ کیس میں 10 گواہان کے بیانات کی جرح مکمل ہو چکی ہے۔
0 50 Less than a minute




