کاروبار
Trending

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گئی

 

لاہور: مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں فی تولہ 4 لاکھ 33 ہزار 662 روپے پر پہنچ گئی، جو پچھلے نرخوں کے مقابلے میں 1800 روپے زیادہ ہے۔

اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 71 ہزار 795 روپے تک جا پہنچی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 18 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 113 ڈالر ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button