فیشن
Trending

پلاسٹک سرجری اور میک اپ پروسیجرز کروائے، لیکن بفیلو پلاسٹی نہیں: جھانوی

ممبئی :بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کچھ پلاسٹک سرجری اور میک اپ پروسیجرز کروائے، لیکن بفیلو پلاسٹی نہیں۔

اداکارہ نے نوجوانوں کو خبردار کیا کہ بغیر تحقیق کے سرجری کروانا خطرناک ہو سکتا ہے اور لوگوں کو غیر حقیقت پسندانہ خوبصورتی کے معیار سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button