پاکستان
Trending

آزاد کشمیر: تحریکِ عدم اعتماد، نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کا امکان

 

اسلام آباد :وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کا معاملہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق آج پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلاول بھٹو کی صدارت میں ہوگا، اور نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کا اعلان متوقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button