پاکستان
Trending

پنجاب میں زمینوں کے قبضے ختم، آرڈیننس سے کمزور شہریوں کا تحفظ مضبوط

 

 

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ پنجاب میں نئے پراپرٹی آرڈیننس کے نفاذ سے کسی بھی غریب یا کمزور شہری کی زمین پر قبضہ اب نہیں ہو سکے گا۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں زمین کے قبضے کے کیسز عدالتوں میں طویل عرصے تک زیر التوا رہتے تھے، لیکن اب ہر کیس کا فیصلہ 90 دن میں کیا جائے گا۔

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب کا نظام شہریوں کے لیے تیز اور مؤثر انصاف فراہم کرے گا، اور قبضہ مافیا کے لیے کوئی گنجائش نہیں رہے گ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button