پاکستان
Trending

ریاست پر حملہ کرنے والی سیاست کی مخالفت کرتے ہیں:ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان

 

لاہور :لاہور اور سنٹرل پنجاب کے سابق ٹی ایل پی ٹکٹ ہولڈرز نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے تشدد کے رویے کو مسترد کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ ریاست کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور ریاست پر حملہ کرنے والی سیاست کی مخالفت کرتے ہیں۔ انہوں نے حالیہ پر تشدد مظاہروں کی شدید مذمت بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button